نائٹرو سوسٹس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (حیاتیات) (وہ جراثیم) جو امونیا کو نائٹروجنی واسطے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (حیاتیات) (وہ جراثیم) جو امونیا کو نائٹروجنی واسطے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔